شخبوط بن نہیان النہیان کی سیرالیون کے صدر سے ملاقات

شخبوط بن نہیان النہیان کی سیرالیون کے صدر سے ملاقات
فری ٹاؤن، 8 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر مملکت شیخ شخبوط بن نہیان النہیان نےسیرا لیون کے صدر جولیس مادا بائیو سے ملاقات کی،  دارالحکومت فری ٹاؤن میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔شیخ شخبوط  نے صدر عزت مآب شیخ