گولڈن ہارٹ انیشیٹو سے عالمی سطح پر 50 بچوں کو شفا مل گئی

گولڈن ہارٹ انیشیٹو سے  عالمی سطح پر 50 بچوں کو شفا مل گئی
ابوظہبی، 8 اپریل، 2024 ((وام)۔۔ ممتاز ماہر صحت اور برجیل ہولڈنگز کے بانی اور چیئرمین   ڈاکٹر  شمشیر فایالیل کی جانب سے یکم جنوری 2024  کو شروع کیے گئے،عالمی فلاحی مشن  گولڈن ہارٹ انیشی ایٹو نے دل کی پیچیدہ پیدائشی بیماریوں میں مبتلا 50 بچوں کی مفت  سرجری مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس اقدام کے تحت ثقا