متحدہ عرب امارات کا پہلا زمینی قافلہ کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے 370 ٹن امداد لے کر شمالی غزہ پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کا پہلا زمینی قافلہ کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے 370 ٹن امداد لے کر شمالی غزہ پہنچ گیا
ابوظہبی، 9 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے  امدادی آپریشن  "شیولرس نائٹ 3" کے تحت  فلسطینی عوام کے بھیجا گیا17 ٹرکوں پر مشتمل امدادی کارواں شمالی غزہ کی پٹی پہنچ گیا ہے۔وزارت دفاع کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے مطابق  یہ کسی بھی ملک کی طرف سے شمالی غزہ کی پٹی میں پہنچنے والا پہلا امدادی