برڈز آف گڈ نیس کے تحت شمالی غزہ کے لیے 29واں امدادی ایئر ڈراپ مکمل
ابوظہبی، 9 اپریل، 2024 (وام )۔۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے "برڈز آف گڈ نیس" آپریشن کے تحت شمالی غزہ میں 29ویں امدادی کھیپ کے ایئر ڈراپ کو مکمل کرلیا گیا۔وزارت دفاع کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے مطابق ایئر ڈراپ میں عید کے پارسلز شامل تھے جن میں کپڑے، جوتے، کھلونے، مٹھائیاں، اور تمام خاندان کے افراد