متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی  عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد
ابوظہبی، 9 اپریل، 2024 (وام) ۔۔صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے عید الفطر کے موقع پر عرب اور اسلامی ممالک کے بادشاہوں، امیروں اور صدور کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔عزت مآب شیخ محمد نے مسلم رہنماوں اور ان کے عوام کے لیے ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نائب صدر، وز