متحدہ عرب امارات اور مصر کے صدور کی ٹیلی فون پر گفتگو ،دونوں رہنماوں میں عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ

متحدہ عرب امارات اور مصر کے صدور کی ٹیلی فون پر گفتگو ،دونوں رہنماوں میں عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ
ابوظہبی، 9 اپریل، 2024 (وام ) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی،دونوں رہنماون نے عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا۔عزت مآب اور صدر السیسی نے عید الفطر کے موقع پر اپنی نیک تمناں کا اظہار کرتے ہوئے  دعا کی کہ اللہ تعا