فلسطینی سفیر ریاض منصور نے سفیر لانا نسیبہ کو فلسطین شیلڈ پیش کی

فلسطینی سفیر ریاض منصور نے سفیر لانا نسیبہ کو فلسطین شیلڈ پیش کی
نیویارک، 10 اپریل، 2024 (وام )۔۔ اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ لانا نسیبہ کو اقوام متحدہ میں ریاست فلسطین کے مستقل مبصر سفیر ریاض منصور نے فلسطین کی شیلڈ پیش کی۔ یہ شیلڈ سفیر نسیبہ کی انتھک کوششوں  خاص طور پر یو اے ای کی سلامتی کونسل میںعارضی رکنیت کے دوران خدمات کے اعتراف میں  د