متحدہ عرب امارات کے صدر نے ابوظہبی کی شیخ زایدگرینڈ مسجد میں نماز عید الفطر ادا کی

ابوظہبی، 10 اپریل 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان نے ابوظہبی کی شیخ زاید گرینڈ مسجد میںدیگر نمازیوں کے ہمراہ عید الفطر کی نماز ادا کی۔عزت مآب شیخ محمد کے ساتھ نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیا ن،، ابوظہبی کے نائب حکمران عزت مآب ش