متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے املثیا فنڈمیں 15 ملین ڈالرکی امداد کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا غزہ کے لیے  املثیا فنڈمیں 15 ملین ڈالرکی امداد کا اعلان
ابوظہبی، 10 اپریل، 2024 (وام )۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات پر  متحدہ عرب امارات نے جمہوریہ قبرص کی جانب سے قبرص اور غزہ کی پٹی کے درمیان سمندری  امدادی راہداری کے اقدام ا ملثیا فنڈ کے لیے 15 ملین ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ فنڈ غزہ پہنچنے والی امداد کی ترسیل کو آسان  اورمر