عبداللہ بن زاید کو ایرانی وزیر خارجہ کا فون ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

عبداللہ بن زاید کو ایرانی  وزیر خارجہ کا فون ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 10 اپریل، 2024 (وام)۔۔وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فون کیا ہے۔فون کال کے دوران، دونوں وزرا  خارجہ نے ایک دوسرے کو  عید الفطر کی مبارکباد دی اور دو طرفہ تعلقات اور دونوں ہمسایہ ممالک اور خطے کے باہمی مفاد کے لیے تعلقات کو فروغ