سند کی ایشیانا ایئر لائنز کے ساتھ 532 ملین درہم مالیت کے ساتھ شراکت داری میں توسیع

سند کی ایشیانا ایئر لائنز کے ساتھ 532 ملین درہم  مالیت  کے ساتھ شراکت داری میں توسیع
شکاگو، امریکہ ، 11 اپریل، 2024(وام)  ابوظہبی کی خودمختار سرمایہ کار مبادلہ انویسٹمنٹ کمپنی(مبادلہ) پی جے ایس سی کی ملکیتی ،عالمی ایرو اسپیس انجینئرنگ اینڈ لیزنگ سلوشنز کے ادارے  سند نے جنوبی کی دوسری بڑی ایئر لائن  یشیانا ایئر لائنز کے ساتھ14کروڑ50لاکھ ڈالر مالیت کے ساتھ شراکت داری  میں توسیع کی ہے۔