بولوگنا چلڈرن بک فیئر میں پہلے پبلشر ایکسیلنس ایوارڈ جیتنے والوں کا اعلان

بولوگنا چلڈرن بک فیئر میں  پہلے پبلشر ایکسیلنس ایوارڈ جیتنے والوں کا اعلان
بولوگنا، 11 اپریل، 2024 (وام ) ۔۔ بولوگنا چلڈرن بک فیئر 2024 میں ہونے والی  ایک شاندار تقریب میں   بین الاقوامی اشاعتی صنعت میں مثبت تبدیلی لانے والی خواتین کے لیے  پہلے PublisHerایکسی لینس ایوارڈ کے  فاتحین کا اعلان کیا گیا۔اعلان سے قبل ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے PublisHerکی  بانی بدور القاس