خلا میں عروج پر پہنچی دلچسپی انسانیت کو ایک دوسرے کے قریب لا سکتی ہے:یو اے ای پریس

ابوظہبی، 12 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ انسانی تاریخ میں ریکارڈ کیا گیا پہلا مکمل سورج گرہن آج سے تین ہزار سال قبل  جدید دور کے شامی شہر لطاکیہ  میں دیکھا گیا تھا،اس وقت کے ایک تاریخ دان نے لکھا تھا کہ چاند نے  سورج کو مکمل طور پر ڈھانپ لیا تھا اور سورج دو منٹ سات سیکنڈ کے لیے  مکمل طور پر دھندلا گیا اوردن