ای اے ڈی نے مہاجر جانوروں کے تحفظ کی کوششوں پر دو چیمپیئن پلس ایوارڈز جیت لیے

ای اے ڈی نے مہاجر جانوروں کے تحفظ کی کوششوں پر  دو چیمپیئن پلس ایوارڈز جیت لیے
ابوظہبی، 12 اپریل، 2024 (وام)۔۔ ماحولیاتی ایجنسی - ابوظہبی (ای اے ڈی) نے افریقہ اور یوریشیا میں شکارکئے جانے والے مہاجر پرندوں کے تحفظ کے ساتھ ساتھ 2024 سے2027 کی مدت کے لیے اپنی سمندری حدود میں "ڈوگونگ اور ان کے رہائش گاہوں کے تحفظ کی کوششوں پر دو چیمپئن پلس ایوارڈز جیت لیے ہیں۔ یہ ایوارڈز فروری می