یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی سنگین صورتحال کے خطرے سے خبردار کردیا
غزہ، 13 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ یونیسیف کی کمیونیکیشن اسپیشلسٹ ٹیس انگرام نے غزہ کے بچوں کی جسمانی صحت، نشوونما اورذہنی تندرستی پرجنگ کے طویل المدت اثرات سے خبردارکیا ہے۔اس وقت جنوبی غزہ کے شہررفح میں موجود انگرام کا کہنا ہے کہ غزہ کے بچے بغیر کسی محفوظ پناہ گاہ کے جاری لڑائی اورپے در پے فضائی حملوں می