'برڈز آف گڈنیس ' آپریشن کے تحت شمالی غزہ میں 33 واں امدادی ایئر ڈراپ مکمل

ابوظہبی، 13 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے"برڈز آف گڈنیس"آپریشن کے تحت غزہ میں فضا سے امداد پہنچانے کے 33ویں ایئر ڈراپ کو مکمل کرلیا ہے۔ وزارت دفاع کی مشترکہ آپریشنز کمانڈ کے مطابق ایئر ڈراپ آپریشن میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے دو سی 17 اور مصری فضائیہ کے دو سی 295 طیاروں نے حصہ لیا۔ای