آر ٹی اے نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران59لاکھ افراد کو سفری خدمات فراہم کیں

دبئی، 13 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ذرائع، ٹیکسیوں اورمشترکہ ٹرانسپورٹ گاڑیوں نے عید الفطر کی 10 سے 12 اپریل تک کی تعطیلات کے دوران تقریباً 59لاکھ مسافروں کو سفری خدمات فراہم کیں۔دبئی روڈزاینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے اعدودشمارکے مطابق دبئی میٹرو کی ریڈ اورگرین لائنز سے2