فضائی حدود کی بندش سے فلائی دبئی کی پروازیں متاثر

فضائی حدود کی بندش سے فلائی دبئی کی پروازیں متاثر
دبئی، 14 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال کی وجہ سے فلائی دبئی کی کچھ پروازیں متاثر ہوئی ہیں،حالیہ صورتحال کے تناظر میں فلائی دبئی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری کچھ پروازیں خطے میں فضائی حدود کی عارضی بندش سے متاثر ہوئی ہیں۔ ہم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور ا