متحدہ عرب امارات کا تحمل کامظاہرہ اور خطے میں کشیدگی کو روکنے کا مطالبہ
ابوظہبی، 14 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے خطے میں گزشتہ چند دنوں کے دوران ہونے والی پیش رفت پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام میں اضافے سے بچنے کا مطالبہ کیا ہے۔وزارت خارجہ (ایم او ایف اے) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سنگ