بورس جانسن اوربرٹرینڈ پیکارڈ مصدر کی گرین ہائیڈروجن سمٹ میں شرکت کریں گے
ابوظہبی، 14 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابو ظہبی فیوچرانرجی کمپنی مصدرپی جے ایس سی کی گرین ہائیڈروجن سمٹ میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن سمیت متحدہ عرب امارات، آذربائیجان،جاپان اورہالینڈ کے وزراتی سطح کے مقررین،صنعتی رہنمااورمہم جو ڈاکٹر برٹرینڈ پیکارڈشرکت کریں گے۔"ہائیڈروجن اکانومی کی تعمیر:ڈائیل