یو اے ای اسکولز و نرسری شو جمعہ کو ایکسپو سینٹر شارجہ میں شروع ہوگا
شارجہ، 14 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ایکسپوسینٹرشارجہ ای سی ایس نے یو اے ای سکولز اینڈ نرسری شو کے دوسرے ایڈیشن کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلیں۔شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) اورشارجہ پرائیویٹ ایجوکیشن اتھارٹی (ایس پی ای اے) کے تعاون سے 19 سے 21 اپریل تک ہونے والے اس ایونٹ میں متحدہ عرب