متحدہ عرب امارات کے صدراورامیر قطرکادوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 14 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔عزت مآب رہنماوں نے متحدہ عرب امارات اورقطر کے تعلقات اور دوطرفہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے مزید تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے باہمی دل