متحدہ عرب امارات کے صدر اور اردن کے شاہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر اور اردن کے شاہ کا علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 14 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن الحسین سے ٹیلیفون پربات چیت کی،جس کے دوران برادرانہ تعلقات اورباہمی مفاد کے حصول کے لیے مختلف شعبوں میں تعاون اورمشترکہ کوآرڈینیشن کو فروغ دینے پرتبادلہ خیال کیا گیا۔عزت مآب رہنماوں نے مشرق وسطیٰ کی تا