ڈیجیٹل اسکول عراقی کردستان میں 1لاکھ طلباء کوڈیجیٹل تعلیمی خدمات فراہمم کرے گا

دبئی، 15 اپریل، 2024 (وام) ۔۔محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز کے تحت دی ڈیجیٹل اسکول نے عراقی کردستان کی علاقائی حکومت کے ساتھ شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔شراکت داری کے تحت ایک لاکھ طلباء کو تین سالوں کے اندرجدید ڈیجیٹل تعلیمی خدمات فراہم کی جائیں گی۔وزیرمملکت برائے آرٹیفیشل انٹیلی ج