دوکیب گروپ نے اپنے کاروبار کو 75 ممالک تک توسیع دے دی

دوکیب گروپ نے اپنے کاروبار کو 75 ممالک تک توسیع دے دی
دبئی، 15 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دوکیب گروپ نے 20 نئی منڈیوں میں اپنی اسٹریٹجک توسیع کااعلان کیا ہے جس سے دوکیب گروپ کاکاروبار75ممالک تک پہنچ گیا ہے۔44 سال کی اہم کامیابیوں کی بدولت دوکیب نے مشرق وسطیٰ،افریقہ،ایشیا،آسٹریلیا،یورپ اورامریکہ تک 5ہزارسے زیادہ کامیاب منصوبوں اورشراکت داریوں کاٹریک ریکارڈ قا