ورلڈ بینک نے 2024 کے لیے متحدہ عرب امارات کی جی ڈی پی کی پیش گوئی 3.9 فیصد اور2025 کے لیے 4.1 فیصد کردی
واشنگٹن، 15 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ عالمی بینک نے 2024 کےلیے متحدہ عرب امارات کی حقیقی جی ڈی پی نمو کے لیے اپنی سابقہ پیش گوئی 3.7 فیصد کو بڑھا کر3.9 فیصد کر دیا ہے۔مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ کے خطے میں ہونے والی تازہ ترین اقتصادی صورتحال کے بارے میں شائع ہونے والے اقتصادی جائزہ میں،ورلڈ بینک نے کہا کہ