دبئی الیکٹرانک سیکورٹی سینٹر جی آئی ایس ای سی گلوبل 2024 میں جدید منصوبوں کی نمائش کرے گا

دبئی الیکٹرانک سیکورٹی سینٹر جی آئی ایس ای سی گلوبل 2024 میں جدید منصوبوں کی نمائش کرے گا
دبئی، 16 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دبئی الیکٹرانک سیکورٹی سینٹر (ڈی ای ایس سی) گلف انفارمیشن سیکیورٹی ایکسپو اینڈ کانفرنس "جی آئی ایس ای سی گلوبل 2024 "کے 13ویں ایڈیشن میں شرکت کر رہا ہے،جو 23 سے25اپریل تک دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں منعقد ہوگا۔آفیشل گورنمنٹ سائبر سیکیورٹی پارٹنر کی حیثیت سےڈی ای ایس سی متعد