دبئی میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 1ارب70کروڑ ڈالر مالیت کے لگژری گھروں کی ریکارڈ فروخت ہوئی:نائٹ فرینک

دبئی، 16 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران دبئی میں 1کروڑ ڈالر سے زیادہ کی قیمت کے ایک سو پانچ گھر فروخت ہوئے، جو کہ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہے۔ پراپرٹی کنسلٹنٹ، نائٹ فرینک کے پارٹنر - ہیڈ آف ریسرچ مینا فیصل درانی کے مطابق دبئی میں گھروں کی فروخت کے