وام کے ٹی وی برکس کے ساتھ میڈیا تعاون کے معاہدے پر دستخط

وام کے ٹی وی برکس کے ساتھ میڈیا تعاون کے معاہدے پر دستخط
ابوظہبی، 17 اپریل، 2024 (وام) -- امارات نیوز ایجنسی (وام) نے برکس ممالک کے میڈیا شراکت داروں کے بین الاقوامی نیٹ ورک ٹی وی برکس کے ساتھ میڈیا تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔یہ معاہدہ، جس پر وام کے جنرل ڈائریکٹر محمد جلال الرايسی اور ٹی وی برکس کی چیف ایگزیکٹو جانا ٹولسٹیکووا نے ورچوئل طور پر دستخط