دبئی ایئرپورٹس کا ٹرمینل 3 پر'امارات' اور' فلائی دبئی'کے لیے چیک ان کے عمل کا دوبارہ آغاز

دبئی، 18 اپریل، 2024 (وام)--دبئی ایئرپورٹس نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ٹرمینل 3 پر امارات اور فلائی دبئی کے لیے چیک ان کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ایئرپورٹ اور پروازوں کی کارروائیوں سے متعلقہ حالیہ اپڈیٹ میں، دبئی ایئرپورٹس نے اطلاع دی ہے کہ ٹرمینل 3 کا روانگی ہال مسافروں کی ایک بڑی