متحدہ عرب امارات کے صدر اور رومانیہ کے وزیر اعظم کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر اور رومانیہ کے وزیر اعظم کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 18 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے متحدہ عرب امارات کے دورے پرآئے رومانیہ کے وزیر اعظم مارسل چولاکو سے ملاقات کی،قصرالشاطی میں ملاقات کے دوران عزت مآب نے رومانیہ کے وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات میں خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کو