یورپی یونین کی جانب سے ورلڈ فیوچر انرجی سمٹ میں ای یو- جی سی سی گرین ٹرانزیشن پروجیکٹ کاافتتاح

ابوظہبی، 18 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ یورپی یونین نے ای یو-جی سی سی کوآپریشن برائے گرین ٹرانزیشن پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس حوالے سے ابوظہبی میں ورلڈ فیوچرانرجی سمٹ (ڈبلیو ایف ای ایس) کے دوران بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا)کے پویلین میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس پروجیکٹ کا مقصد یورپی یو