شخبوط بن نہیان کی افریقہ میں قابل تجدید توانائی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت
ابوظہبی، 18 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر مملکت شیخ شخبوط بن نہیان النہیان نے ابوظہبی میں ارینا اسمبلی کے 14ویں اجلاس کےدوران افریقہ میں قابل تجدید توانائی منصوبوں کے قیام کے حوالے سےاعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس میں روانڈا کے انفراسٹرکچر وزیر ڈاکٹر جمی گیسور، کینیا کے توانائی و پیٹرولیم کے کابینہ