متحدہ عرب امارات اور ایران کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے میں کشیدگی کو کم کرنے اور سفارت کاری کو فروغ دینے پر زور
ابوظہبی، 19 اپریل، 2024 (وام) – متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ، عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ ترین صورتحال اور اس کے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی پر اثرات پر تبا