اعمار پراپرٹیز کابارش سے متاثرہ اپنی کمیونٹیز کے گھروں کی مفت مرمت کرنے کااعلان

اعمار پراپرٹیز کابارش  سے متاثرہ اپنی کمیونٹیز کے گھروں کی مفت مرمت کرنے کااعلان
دبئی، 19 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ اعمار پراپرٹیز نے دبئی میں حالیہ شدید بارش  سے متاثرہ اپنی کمیونٹیز کے گھروں کی مرمت کے تمام اخراجات پورےکرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ رہائشیوں کو مالی بوجھ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔کمپنی نے ایک پریس بیان میں کہاکہ اعمار پراپرٹیز اپنی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے۔ 16