عمان کے سلطان 22 اپریل کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے
ابوظہبی، 20 اپریل، 2024 (وام) ۔۔عمان کے سلطان، حضرتِ عالیٰ ہیثم بن طارق، پیر 22 اپریل کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دوران، سلطان ہیثم بن طارق متحدہ عرب امارات کے صدر، عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان، سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما طویل عرصے سے قائم گہرے، تاریخی اور برادرانہ