عمان اور متحدہ عرب امارات: برادرانہ و اسٹریٹجک تعلقات کے ساتھ ایک دوسرے کے اقتصادی شراکت دار
مسقط، 20 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ عمان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری قائم ہے ،سلطان ہیثم بن طارق اور صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی دانشمندانہ قیادت کی معاونت اورذاتی توجہ کی وجہ سے دوطرفہ تعلقات میں قابل ذکر پیش رفت جاری ہے۔دونوں ممالک کے تعلقات کے حوا