شارجہ کے نائب حکمران کا شدید بارشوں سے متاثرہ گھروں کا معائنہ ، امدادی کاموں کو سراہا

شارجہ کے نائب حکمران کا شدید بارشوں سے متاثرہ گھروں کا معائنہ ، امدادی کاموں کو سراہا
شارجہ، 20 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ کے نائب حکمران شیخ سلطان بن احمد بن سلطان القاسمی نے السیوح کے مضافاتی علاقے میں ان گھروں کا معائنہ کیا جو گزشتہ ہفتےشدید موسمی حالات سے متاثر ہوئے تھے۔شیخ سلطان بن احمد کو السیوح کے مضافاتی علاقے میں جمع ہونے والے بارش کے پانی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے کیے جانے و