حمدان بن محمد کی دبئی میں شدید موسمی اثرات کم کرنے کیلئےاقدامات کی منظوری
دبئی، 20 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے کہا ہےکہ نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بصیرت انگیز قیادت کی رہنمائی میں شہرکسی بھی چیلنج کا مؤثر جواب دینے کے لیے ہمیشہ تیار رہتاہے۔دبئی