گلف یوتھ گیمز میں متحدہ عرب امارات 144 میڈلز کیساتھ سرفہرست
دبئی، 21 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونے والے افتتاحی گلف یوتھ گیمز میں اماراتی کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ اماراتی کھلاڑیوں نے اب تک مجموعی طور پر 144 تمغے جیت لیے ہیں، جو ان کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتے ہیں۔ 48 طلائی، 55 چاندی اور