حمدان بن محمد کی شدید موسمی صورتحال میں دبئی کے عزم اور اجتماعی ردعمل کی تعریف
دبئی، 23 اپریل، 2024 (وام) --دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے چیلنجز پر قابو پانے کی دبئی کی صلاحیت کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ متحدہ عرب امارات نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی قیادت میں