متحدہ عرب امارات کے صدر اور آسٹریا کے چانسلر کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر اور آسٹریا کے چانسلر کا دوطرفہ تعلقات اور علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 23 اپریل، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ آسٹریا کے چانسلر عزت مآب کارل نیہیمر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، جس کے دوران فریقین نے دوطرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان موجود جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے مقاصد کے حصول کے لئے ان تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ