خلیجی خواتین کی کھیلوں کے لئے متحد پلیٹ فارم خلیجی ترقی میں سنگ بنیاد ہے: فاطمہ بن مبارک
ابوظہبی، 24 اپریل، 2024 (وام) – عزت مآب شیخہ فاطمہ بنت مبارک "قوم کی ماں"، جنرل ویمن یونین (جی ڈبلیو یو) کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچگی اور بچپن کی صدر، اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن نے خلیجی تہذیب کے فروغ کے لئے جی سی سی ممالک کے مابین گہرے برادرانہ تعاون کو اہم قرار دیا ہے۔د