عبداللہ بن زاید کا بحرین کے وزیر خارجہ کا استقبال

عبداللہ بن زاید کا بحرین کے وزیر خارجہ کا استقبال
ابوظہبی، 24 اپریل، 2024 (وام) - وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے مملکت بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ملاقات کی۔ابوظہبی میں وزارت خارجہ کے صدر دفتر میں ہونے والی ملاقات کے دوران شیخ عبداللہ نے بحرین کے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کیا اور ان کے ساتھ دونوں ممالک کے د