متحدہ عرب امارات کے صدر اور بحرین کے شاہ کا برادرانہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 24 اپریل، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے بحرین کے شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ سے دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات اور مشترکہ مفادات کے حصول کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ابوظہبی میں آج ہونے والی ملاقات کے دوران فریقین نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفتوں کا جائزہ