خالد بن محمد بن زاید کی امارات سکلز کے قومی مقابلوں میں شرکت
ابوظہبی، 24 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے جنرل ویمن یونین (جی ڈبلیو یو) کی چیئر وومن،سپریم کونسل برائے زچگی اور بچپن کی صدراور فیملی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (ایف ڈی ایف)کی سپریم چیئر وومن عزت مآب شیخہ فاطمہ بنت مبا