متحدہ عرب امارات کا ڈیجیٹل دور میں معاشرے کے تحفظ کے لیے 38 اشارے منظور

ابوظہبی، 25 اپریل، 2024 (وام) -نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید النہیان نے ابوظہبی کے قصر الوطن میں کونسل برائے ڈیجیٹل کوالٹی آف لائف کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس اجلاس میں وزیر برائے کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور کونسل کی نائب صدر شمع بنت سہیل المزروئی بھی موجود تھیں۔اجلاس کے