سیلاب سے متاثرہ امارات کی بحالی کے لیے کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد، ایک ہفتے میں رپورٹ طلب

سیلاب سے متاثرہ امارات کی بحالی کے لیے کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد، ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
ابوظبی، 28 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ترجیحات اور منصوبے طے کیے جانے کے لیے انفراسٹرکچر، سڑکوں اور ڈیموں کی حالت کا جائزہ لیا گیا۔   یہ کمیٹی متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے بنائی تھی اور اس کی س