محمد بن راشد کی المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 128 ارب درہم کے نئے مسافر ٹرمینل کے ڈیزائن کی منظوری

دبئی، 28 اپریل، 2024 (وام)--نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایوی ایشن انجینئرنگ پروجیکٹس کے اسٹریٹجک پلان کا جائزہ لیا اور المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے مسافر ٹرمینل کے ڈیزائن کی منظوری دی۔ 128 ارب درہم لاگت سے تعمیر ہونے والے اس نئے مسافر ٹرمی