متحدہ عرب امارات کی جانب سے سینکڑوں ٹن خوراک غزہ کے لیے روانہ

ابوظہبی، 28 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے غزہ کے عوام کے لیے امداد میں اضافے اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکی نیئرایسٹ ریفیوجی ایڈ (انیرا ) کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔400 ٹن خوراک قبرص میں لارناکا کے راستے اشدود بندرگاہ پہنچی جسے ٹرکوں  کے ذریعے غزہ روانہ کیا جائےگا تاکہ پی کے لوگوں